متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں اونم ، پرازوں کی کمی کے باعث پھولوں کی درآمد متائثر ہوگئی

خلیج اردو
21 اگست 2021
دبئی : پوکلام کی بناوٹ اونم اور چنئی کا لازمی حصہ ہے۔ پیرومل پھولوں کی دکانوں کے مالک سوڈالیموتھو پیرومل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس موقع کیلئے 25 ٹن پھول درآمد کیے ہیں۔

تاہم پیرومل نے کہا کہ انہیں ہندوستان سے پروازوں کی کمی کی وجہ سے اس سال بڑے پیمانے پر ڈیمانڈ کو پورا کرنا مشکل محسوس ہوا ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ متحدہ عرب امارات میں فروخت ہونے والے پھول تریچی ، کوئمبٹور ، بنگا سے آتے ہیں۔ان پھولوں کو لانے کیلئے درکار جگہیں نہیں مل رہی ہیں۔ پورے ملک میں ہماری 19 شاخیں ہیں اور ڈیمانڈ میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا کے بعد سے بھارتی فیملیز نے تمام تہواروں کو منانے کی کوشش کی ہے

اونم۔ ملینیم پلیس بارشا ہائٹس ہوٹل میں ایم ون ریسٹورنٹ ایک شخص کے کھانے پر 55 درہم کے عوض اونم بوفے پیش کر رہا ہے۔ کالی کٹ نوٹ بک ، سالکارا ، کیرالہ کچن اور کالی کٹ پیراگون نے بھی کھانے کے 35 اور 55 درہم کے درمیان کسی بھی چیز کیلئے ڈائن ان اور ڈیلیوری کی پیشکش کی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں فروخت ہونے پھول ٹریچئ ، کوئمبوتور، بنگلور , کالیکوٹ ، کوچی ، تریوندرم اور چنائی سے آتے ہیں۔ دوکانداروں کے مطابق متعلقہ ریاستوں سے پروازوں میں تاخیر اور معطلی کے باعث اب پھولوں کی دستیابی میں کمی دیکھنے میں ملی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button