متحدہ عرب امارات

ابوظبہی پولیس نے غیرقانونی اور زائد المعیاد تعمیرات گرانے سے قبل حفاظتی تدابیر اختیار کر لیے، علاقوں کو سیل کیا جائے گا

خلیج اردو
19 نومبر 2020
ابوظبہی: مینازید میں غیر قانونی اور زائیدالمعیاد تعمیراتی اور دیگر آبادیوں کے خلاف آپریشن کے سلسلے میں ابوظبہی پولیس نے احتیطاطی تدابیر اختیار کیں ہیں۔

مینا پلازہ جو آئندہ جمعہ 27 نومبر سے گرایا جائے گا۔ ملک میں ایسے دیگر غیر قانونی اور ناقص تعمیرات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔

بدھ کے روز فورسز نے ایک اجلاس میں یہ یقین بنانے کے عزم کااظہار کیا ہے کہ آپریشن کے دوران کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہو اور تمام مرحلہ باحفاظت سرانجام دیا جائے۔

کرنل حمادآلنیادی جو اس مشن کے سربراہ ہیں، کا کہنا ہے کہ تمام ضروری فریقین آپسمیں تعاون کررہے ہیں تاکہ اس مرحلے کو باحفاظت مکمل کیا جا سکے۔ اس حوالے سے میڈیا پر عوام کو باحفاظت رہنے سے متعلق الرٹ ملتے رہیں گے۔

کریوس ٹرمینل میں واقع جیم کے مالک عبداللہ البلوشی کا کہنا ہے کہ ہمیں جمعہ کے روز علاقہ خالی کرنے کے احکامات ہیں۔ تاہم نئے دوکان سے متعلق تاریخ نہیں بتائی گئی۔

محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ نے اس سال ٹاور بلاک کو مسمار کرنے کی تیاریوں کے لئے ٹیسٹ کئے ہیں۔ اس کے انجینئروں نے انہدام اور شور اور کمپن کے لئے دھماکا خیز مواد کی مقدار کا اندازہ بھی لگایا ہے۔۔

ابوظبہی کا الدار جدید پراپرٹیز کے لیے کوشاں ہے تاکہ تعمیرات میں جدیدیت کو بنیاد بنا کر اس سیکٹر کو ترقی دی جا سکے۔ 1970 کی دہائی میں تعمیر کی گئی مینار زیاد نے چالیس سال سے زائد عرصہ تک امارات کی خدمت کی ہے۔

Source : The National News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button