متحدہ عرب امارات

آج رات آپ آسمان کو چکمتا دیکھ سکیں گے ، وجہ کیا ہے ؟

خلیج اردو
03 جنوری 2021
دبئی : سکائی گیز نے عوام کو نئے سال پر شاندار تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آج سے متحدہ عرب امارات میں کواڈرانٹڈز میٹیوور شاور رات سے کل آبح تک چمکے گا۔

ناسا کے مطابق کواڈرنٹڈز کو سال کی بہترین میٹیوور شاور سمجھا جاتا ہے۔ دیگر میٹ اوور شاور کے مقابلے میں کواڈرنٹڈز پورے دورانئے کیلئے پیک پر رہتا ہے۔ اس کے پیک کے دوران 60 سے 120 میٹروس کو فی گھنٹہ میں دیکھا جاتا ہے۔ اور یہ انتہائی سازشگار ماحول میں ہوتا ہے۔

کیا آپ میٹ اوور شاور کو دیکھنے کیلئے کسی خاص آلے کی کی ضرورت ہوگی ؟ آپ کو صاف آسمان ، صبر اور ہیڈی انٹریکٹیو میٹ اوور شاور دیکھنے والا سکائی میپ کا ہونا ضروری ہے۔ آپ کو کچھ ٹپس شوٹنگ اسٹار دیکھنے کا تجربہ کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

آپ کسی شیڈول شدہ ویونگ اسپاٹ کو دیکھیں جو شہر کی روشنیوں سے دور ہو۔ ایک مرتبہ اس مقام پر نظریں جمائیں جہاں اندھیرا ہو اور آپ کی آنکھوں کو اس کی عادت پڑ جائے ۔ اس موسم کے مطابق ڈریس پہنے ، ایک کمبل اور کرسی لے آٗیں اور بیٹھ کر اپنے لیے دیکھنے کا مقام منتخب کریں ۔ اس کے بعد زمین پر ہو جائیں اور اسی سمت میں دیکھیں ، انٹریکٹیو میڈاوور شاور سکائی میپ کے مدد سے موجودہ سمت کا تعین کریں ۔

اس حوالے سے دبئی آسٹرونومی گروپ کی جانب سے وادی شاوکا پر ایک پارٹی کا بھی اہمتما کیا گیا ہے۔ راس الخیمہ میں 3 جنوری کو میٹ اوور شاور دیکھنے کو ملے گا۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button