متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، مزید بارش کی پیش گوئی

خلیج اردو
یکم جنوری 2021
فوجیرہ : فوجیرہ کے مختلف حصوں میں آج بارش ہوئی جس سے درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے۔ نیشنل سنٹر فار میٹرولوجی ، این سی این نے جزوی طور پر ابر آلود مطلع کی پیش گوئی کی ہے۔

جمعہ کے روز ایک ٹویٹ میں این سی ایم نے بتایا کہ ملک کے شمالی علاقوں میں بارش کا امکان ہے اور 6 بجے تک آسمان پر جزوی بادل ہوں گے۔ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کے حوالے سے فوجیرہ اور القرایاح میں بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button