متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں رمضان : شارجہ میں خریدی گئی پارکنگ کی جگہ سے متعلق دورانیہ میں اضافہ کر دیا گیا

خلیج اردو
08 اپریل 2021
شارجہ : شارجہ میں پارکنگ کے حوالے سے دورانیے میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان میں رات کے بارہ بجے تک پارکنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے۔

شارجہ کی بلدیہ کے مطابق پارکنگ صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک کیلئے ہوگی۔ عام دنوں میں ان پارکنگ پر صبح 8 سے رات 10 بجے تک کیلئے وقت ہے۔

یہ اس کے بعد ہوا جب بلدیہ نے اعلان کیا کہ وہ رمضان کیلئے تمام طرح کی تیاری کر چکی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button