متحدہ عرب امارات

راس الخیمہ پولیس کی جانب سے گشت پر مامور گاڑیوں سے  تکبیر نشر کیے جانے کا روح پرور منظر، ویڈیو دیکھیں

تکیبر گشت پر مامور گاڑیوں کے سپیکروں سے نشر کی جاتی ہے۔

 

خلیج اردو آن لائن: پچھلی عید الاضحی کی اس سال بھی راس الخیمہ پولیس کی جانب سے گشت پر مامور گاڑیوں سے گشت کے دوران تکبیر (اللہ اکبر) نشر کی گئی۔

اس عمل کا آغاز پچھلے سال ماموراہ پولیس اسٹیشن کی جانب سے کیا گیا تھا۔

راس الخیمہ کی کمیونٹی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل، کرنل ڈاکٹر راشد الصلاحی کے مطابق اس عمل کا مقصد عوام اطمینان اور کمیونٹی کی شراکت داری کو بڑھانا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اس مقصد لوگوں کے ساتھ اس مقدس موقعے کو بانٹنا اور خوشیوں کا حصول ہے۔

تکیبر گشت پر مامور گاڑیوں کے سپیکروں سے نشر کی جاتی ہے۔

تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر اہل ایمان کو نماز عید گھر پر ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

اور اعلان کیا گیا ہے عید کی تکبیر لاؤڈ اسپیکروں سے نشر کی جائے گی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button