خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

ategorized پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

خلیج اردو: معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سعدیہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ میں پاسپورٹ موجود ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ مجھے گولڈن ویزا دینے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور وہاں کے ترقی پسند رہنماوں کا بہت بہت شکریہ۔

انہوں نے لکھا کہ اس حیرت انگیز اور محبت کرنے والے پرامن ملک میں 10 سال کی رہائش ایک خواب تھا۔

سعدیہ خان نے مزید لکھا کہ درحقیقت مجھے یہ تقریبا ایک ماہ قبل مل گیا تھا لیکن دیر سے پوسٹ کے لیے معذرت خواہ ہوں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button