متحدہ عرب امارات

الدہفرہ کے صنعتی علاقوں میں جراثیم کشی پروگرام کا آغاز

ان علاقوں میں دخول اور خوروج پر پابندی ہوگی ، جبکہ علاقے کو سینیٹائز کیا جارہا ہے

الدہفرہ ، لیوا اور الجفن ،الیبانہ کے صنعتی علاقوں میں قومی جراثیم کشی پروگرام اور کوویڈ ۔19 ٹیسٹ آج سے شروع ہوگی۔

اس پروگرام کو متعلقہ اداروں کے اشتراک سے محکمہ صحت – ابوظہبی نے شروع کیا ہے۔

اتھارٹی نے یہ بھی کہا کہ علاقوں میں رہائش پذیر ویزا کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اپنی خلاف ورزیوں یا قانونی کارروائی کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اتھارٹی کی ترجیح رہائشیوں کی حفاظت اور صحت بنی ہوئی ہے۔

علاقے کی صفائی ستھرائی کے دوران داخلی اور خارجی راستے محدود کیے جائیں گے۔ ویزا قوانین کی خلاف ورز کرنے پر کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ کمیونٹی کا تحفظ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنااولین ترجیح ہے۔

مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لیے مصفح کے رہائشیوں کو مہم کے منتظمین کی ہدایات کے ساتھ تعاون کرنے کی ضرورت ہے۔

روزمرہ کی تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button