متحدہ عرب امارات

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون اٹیک ناکام بنا دیئے

خلیج اردو
20 جون 2021
ریاض : سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس نے ہفتے کے روز یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے 6 ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ جس سے اس دن میں ناکام بنائے گئے حملوں کی تعداد 147 ہو گئی ہے۔

حوثی ملائشیاء کے ترجمان نے اس سے پہلے ٹویٹر پر بتایا تھا کہ ڈرون حملہ خامس مشائط میں ملٹری بیس کو نشانہ بنانے کیلئے تھا۔

اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ 2 ڈرون خامس مشائط ، 8 ڈرون سعودی عرب کے جنوب میں فائر کیے گئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ان تمام میزائل کو ذائل کیا گیا ہے۔

حوثیوں نے بار بار سرحدوں کے ساتھ ساتھ خمیس مشائط اور دوسرے سعودی شہروں کو نشانہ بنایا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button