متحدہ عرب امارات

سعودی عرب میں اب غیر ملکیوں کو اہم سہولت کی اجازت مل گئی ہے

خلیج اردو
22 اگست 2021
ریاض : سعودی عرب میں اب غیر ملکی ایک جائیداد خرید سکتے ہیں۔ سعودی گزٹ کے مطابق وہ غیر ملکی جو سعودی عرب میں قانونی طور پر رہائش پزیر ہیں ، اب ابشر پلیٹ فارم پر ایک جائیداد خریدنے کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔

اس حوالے سے غیر ملکیوں کو تین شرائط پورے کرنے ہوں گے۔ ان کے پاس قانونی رہائشی آئی ڈی یعنی موقیم ہونی چاہیئے۔ رہائشیوں کیلئے لازمی ہے کہ وہ جائیداد سے متعلق تمام معلومات بمع خریداری کے معاہدے کے کاپی موجود ہو اور تیسرے شرط یہ ہے کہ ان کے پاس پہلے سے ایک جائیداد نہ ہو۔

ابشر نے بتایا ہے کہ اس شروس تک رسائی کیلئے ابشر پلیٹ فارم پر مائی سروسز میں جاکر سروس اور اس کے بعد جنرل سروسز اور وہاں جائیداد کے حصول کیلئے فارم پر کریں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button