متحدہ عرب امارات

سعودی عرب ویکسین شدہ غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے سرحدات کھولے گا

خلیج اردو
08 اگست 2021
قاہرہ : سعودی عرب وقت کے ساتھ غیر ملکی عمرہ زائرین کی ملک میں داخلے کی درخواستیں وصول کررہا ہے۔ 09 سے غیر ملکی عمرہ زائرین جو ویکسین لگوا چکے ہوں ، سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

60 ہزار مہینے کے حساب سے زائرین کی تعداد جو بیس لاکھ زائرین کی گنجائش رکھتا ہے ، مکہ اور مدینہ انتہائی سخت حفاظتی تدابیر کے ساتھ زائرین کو خوش آمدید کہے گا۔

وزارت حج و عمرہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ملکی اور بیرون ملک مقیم عازمین کو اپنی عمرہ کی درخواست کے ساتھ مجاز کرونا وائرس ویکسینیشن سرٹیفکیٹ شامل کرنا ہوں گے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے ان ممالک کے زائرین جن کو سعودی عرب داخلے پر پابندی کی فہرست میں شامل کرتا ہے ، کو ملک آمد پر ادارہ جاتی طور پر قرنطینہ میں رکھے گا۔

Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button