متحدہ عرب امارات

شارجہ میں 21 سال وقفے کے بعد عورت دوبارہ ماں بن گئی

(خلیج اردو )شارجہ میں 21 سال وقفے کے بعد عورت 55 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بن گئی ہے ۔ صومالیہ سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ والد نور ایلدین 55 سالہ اور 35 سالہ خاتون نعیمہ خاجی نے شارجہ میں مسلسل علاج کیا ۔ نور الدین نے کہا کہ ہم نے بہت علاج کیا ہے اور ان 21 سالوں میں میری بیوئی متعدد بار بیمار ہوئی مگر مسائل کی وجہ سے میری بیوئی ماں نہ بن سکی ۔

نورالدین نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا بچے کی ولادت آل ظہرہ اسپتال شارجہ میں ہوئی ہے جس کے علاج پت 2 لاکھ درہم خرچہ آیا ہے ۔ اس نے کہا کہ پہلے بچے کی پیدائش کے وقت میری بیوئی کا مسلہ ہوگیا تھا جس کے بعد 3 مہینے حاملہ رہنے کے بعد بچہ ضائع ہوجاتا تھا ۔

مگر آل ظہرہ اسپتال شارجہ میں میری بیوئی کی سرجری ہوئی اور وہ مسائل جو بچے کی ضیاء کا سبب بنتے تھے انکو حل کردیا گیا ۔

اس نے کہا کہ سرجری کے بعد میری بیوئی نے صحت مند بچے کو جنم دیا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ شارجہ میں جدید طبی سہولیات کے استعمال سے بہت ہی پیچیدہ اور مشکل امراض کا علاج بھی ممکن ہے ۔

Source :Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button