متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : تیزر رفتار موٹرسائیکل سوار ٹرک سے ٹکرانے کے بعد موقع پر ہلاک ہوا ، اس خبر کا کچھ حصہ آپ کیلئے تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔

خلیج اردو
23 نومبر 2021
دبئی : 32 سالہ افریقی شخص اس وقت ہلاک ہوا جب وہ شارجہ کے مرکزی صنعتی گلی پر سے جارہا تھا کہ وہ ایک ٹرک سے ٹکراگیا۔ کمپریہنسیو انڈسٹریل پولیس اسٹیشن کو حاصل ہونے والی رپورٹ کے مطابق ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا ہے۔

جب پولیس ایمبولینش اور پولیس پٹرول جائے وقوعہ پر پہنچی تو انہیں معلوم ہوا کہ موٹرسائیکل سوار کافی تیز رفتاری سے جارہا تھا۔ اس موقع پر وہ اپنی بائیک کا کنٹرول کھو گیا ۔ اس دوران اس کے اوپر ٹرک چڑھ گئی۔

تصادم کے باعث موٹرسائیکل سوار کی موت واقع ہوئی کیونکہ اس کی کھوپڑی اور دماغی کو کافی نقصان پہنچا تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button