متحدہ عرب امارات

شارجہ کا جولائی سے پارکنگ فیس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

کورونا وائرس کے وجہ سے شارجہ نے یکم اپریل سے 30 جون تک فری پارکنگ کا اعلان کیا تھا

شارجہ بلدیہ نے منگل کے روز اعلان کیا کہ شارجہ میں فری پارکنگ کی مدت 30 جون کو ختم ہو جاۓ گی اور یکم جولائی بروز بدھ سے پارکنگ فیس دوبارہ شوروع ہو جاۓ گی.

کوویڈ ۔19 کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے لگائی جانے والی نقل و حرکت کی پابندیوں کی وجہ سے امارات میں پارکنگ یکم اپریل سے 30 جون تک مفت کردی گئی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button