متحدہ عرب امارات

دبئی رن کے دوران شیخ حمدان نے ایک خصوصی فرد کی مدد کی

خلیج اردو
25 نومبر 2021
دبئی : یہ دبئی میں رہنے والے خاندانوں کیلئے خصوصی موقع تھا جب دبئی رن 2021 میں حصہ لیا۔ دنئی کے ولی عہد شہزادہ اور دبئی ایگزیکٹیو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم اس دوڑ کی رہنمائی کررہے تھے جب اس کی نظر ریو اور تیا پر پڑی جن کا تعلق ٹیم اینجل وولف فیملی سے تھا۔

دبئی میں خاندان کو مرکزیت میں لانے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرتا ہے اور رویوں کو تبدیل کرتا ہے تاکہ پرعزم لوگوں کو معاشرے میں مکمل طور پر ضم کرنے میں مدد مل سکے۔

شیخ ہمدان نے دونوں بچوں کو سلام پیش کیا اور ریو کو اپنی دوڑتی ہوئی کرسی پر کچھ فاصلے تک دھکیلتے ہوئے دوڑ لگائی۔ ٹیم اینجل وولف کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دل موہ لینے والے لمحات دیکھے جا سکتے ہیں۔

ٹیم اینجل وولف نے انسٹاگرام پر لکھا کہ یہ ہے انکلوسیو اپمکیٹیویٹی جو ہمارے رہنما شیخ ہمدان نے دکھائی اور اس کی قیادت کی۔

شیخ حمدان نے دبئی رن میں شمولیت اختیار کی اور اس کی قیادت کی۔

شرکاء نے شیخ حمدان کے اس انسانیت دوست اقدام پر ان کی تعریف کی اور ان کی قائدانہ صلاحیت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Source : Gulf Today

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button