متحدہ عرب امارات

اسپین کے بادشاہ اور شیخ محمد نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا ہے

خلیج اردو
28 اگست 2021
ابوظبہی : ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمعہ کے روز ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسپین کے درمیان دوستی اور تعاون میں مزید بہتری سے متعلق گفتگو کی۔

دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی بات چیت کی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button