متحدہ عرب امارات

شیخ محمد بن زید النہیان کا قوم کے نام نئے سال کی مبارک باد کا پیغام

 

خلیج اردو آن لائن:

ابوظہبی کے حکمران اور یو اے ای کی فوج کے سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان نے نئے سال کے کی آمد کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کورونا وبا جیسے چیلنجز سے نمٹنے پر یو اے ای کو سراہا ہے۔

انہوں نے ٹویٹر پر ایک متاثر کن ٹوئیٹ لکھتے ہوئے کہا کہ "سال 2020 میں یو اے ای کی عوام نے غیر معمولی چیلنجز پر بہادری کے ساتھ قابو پایا ہے”۔

انہوں نے مزید لکھا کہ "جیسا کہ ہم سال 2021 میں داخل ہو رہے ہیں تو ہم اتحاد، عزم، اور پر امیدی کے ساتھ وہ کچھ دوبارہ سے کریں گیں۔ میں یو اے ای کی عوام کے لیے محفوظ اور خوشحال نئے سال کی امید کرتا ہوں”۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button