متحدہ عرب امارات

عالمی یوم اساتذہ پر ٹیچرز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شیخ محمد نے اساتذہ اور اسکول اسٹاف کے لیے کونسل بنانے کا اعلان کردیا

خلیج اردو

دبئی: متحدہ عرب امارات کے نائطب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بدھ کو عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اعلان کیا کہ اساتذہ اور اسکول کے رہنماؤں کے لیے ایک نئی کونسل قائم کی جائے گی۔

 

ایک ٹویٹ میں شیخ محمد نے ایمریٹس اسکولز اسٹیبلشمنٹ کو ہدایت کی کہ وہ ایک کونسل تشکیل دے تاکہ اساتذہ اور اسکول کے رہنما اس میں شامل ہوسکیں۔ شیخ محمد نے اساتذہ اور معلمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بغیر "ہماری نسلیں کبھی اچھے برے میں تماز کرنے کے قابل نہ رہتی۔

 

اساتذہ کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ اساتذہ  ہم اپنی زندگی کے خطوط نہ لکھ سکتے، ان کے بغیر، ہمارے ممالک سائنس میں ترقی نہ کر پاتے۔تمام اساتذہ کا شکریہ۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button