متحدہ عرب امارات

شیخ محمد کی عوام سے 3 نومبر کو یو اے ای کا جھنڈا لہرانے کی درخواست

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی کے حکمران اور یو اے ای کی نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کا شہریوں، رہائشیوں، وزارتوں، اور حکومتی محکموں سے 3 نومبر کو فلیگ ڈے کے موقعے پر متحدہ عرب امارات کا جھنڈا لہرانے کا مطالبہ۔

خیال رہے کہ یو اے ای  3 نومبر کے دن کو یو اے ای کی صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی یاد میں یوم پرچم کے طور پر مانتا ہے۔

شیخ محمد نے یہ اقدام 2013 کو شروع کیا اور تب سے اس کی پاسداری کر رہے ہیں۔ شیخ محمد نے ٹوئیٹر پر ایک میں تمام حکومتی اور غیر حکومتی اداروں اور عام عوام سے درخواست کی ہے کہ 3 نومبر کو صبح 11 بجے یو اے ای کی جھنڈے کو فضا میں بلند کریں گے۔

انکا کہنا تھا کہ ” ہم اس (جھنڈے ) کو یو اے ای کے ساتھ تعلق رکھنے احساس کے ساتھ ایک ساتھ بلند کریں گے”

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button