متحدہ عرب امارات

یورپی ممالک کیلئے ہر قسم کا ویزا (شینجن اور نان شینجن ویزا) حاصل کرنےکا بھروسہ مند ادارہ، سکائی گول سائنرجی ایمیگریشن سروسز ایل ایل سی

سکائی گول سائنرجی ایمیگریشن ایل ایل سی اپنے کلائنٹس کی ڈاکومنٹیشن کے دوران اعلی معیار قائم رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ مختلف زمروں جیسے اسٹڈی ، ملازمت ، کاروبار ، سرمایہ کاری ، ریٹائرمنٹ پلان کے حوالے سے سفارتخانوں اور قونصلیٹ کیلئے دسیاویزات جمع کرانے کے مرحلے میں ہم ہمیشہ معیاری خدمات فراہم کرتے ہیں۔
ایشیاء ، مشرق وسطیٰ اور یورپ میں ہماری چار کمپنیاں ہیں تاکہ ہم آپ کیلئے ہموار اور پریشانی کے بغیر سروس فراہم کر سکیں۔ پولینڈ اور رومانیہ میں ہماری کمپنی کی موجودگی کہ وجہ سے ہمیں یہ فائدہ حاصل ہے کہ ہم ایمگریشن پراسیز تیز رفتار اور درست طریقے سے کر سکتے ہیں۔
میں ہوں پاکستان سے ندا ، مجھے سے رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہ کریں۔ آپ مجھ سے انگریزی ، اردو اور ہندی میں بات کر سکتے ہیں
———————————————————
فیس بک پیج : فیس بک پیج پر جانے کے لئے یہا کلک کریں
ویب سائٹ : ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہا کلک کریں
ایڈریس : ال رشیدیہ-3 ، نزد لیڈیز پارک، عجمان، متحدہ عرب امارات.
کل یا واٹس ایپ کریں : 971558207503+
لینڈ لائن : 065645706
ای میل : [email protected]

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button