خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

ٹی 20 ورلڈکپ: متحدہ عرب امارات کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یو اے ای کرکٹ ٹیم نے بھی آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، ٹیم کی قیادت سی پی رضوان کو سونپی گئی ہے۔ وریتیا اروند نائب کپتانی کے فرائض سرانجام دینگے، اس کے علاوہ چراغ سوری، محمد وسیم، باسل حمید،آریان لکڑہ، زوار فرید، کاشف داؤد، کارتک میپن، احمد رضا، ظہور
ریزو کھلاڑیوں میں سلطان احمد، فہد نواز، وشنو سکمارن, ادیتا شیٹھی اور سنچت شرما شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارات ٹی ٹوئنٹی کی کوالیفائر ٹیم ہے، میگا ایونٹ کے کوالیفائر میچز کا آغاز 16 اکتوبر سے شروع ہوگا، گروپ ون اور ٹو سے ٹاپ دو ٹیموں مین راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کریں گے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button