متحدہ عرب امارات

بریکنگ نیوز: دبئی، بس حادثے میں 10 افراد زخمی

 

خلیج اردو آن لائن:

جمعرات کی صبح دبئی کے ام سقیم روڈ پر ایک بس کو حادثہ پیش آنے سے 10 افراد زخمی۔

دبئی کے ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر برگیڈیئر سیف مہیر المزروئی نے بتایا کہ دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے بس الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تاہم، حادثےسے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button