خلیجی خبریںسپورٹسمتحدہ عرب امارات

کرکٹر محمد رضوان کی قرآن پڑھتے ویڈیو نے شائقین کے دل موہ لیے

خلیج اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک وڈیو شیئر کی گئی ہے جو کہ پاکستان ٹیم کے ایشا کپ 2022 کے لیے دبئی پہنچنے کی ہے جس میں محمد رضوان کا اسلام سے دینی لگاؤ واضح ہوتا ہے کیونکہ وڈیو میں ایک بار پھر رضوان کی قرآن پڑھنے کی ویڈیو نے شائقین کے دلوں کو گرما دیا ہے۔

ویڈیو میں قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو بس میں مختلف سرگرمیاں کرتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم رضوان کو اس ویڈیو میں بس میں بھی قرآن پاک پڑھتے دیکھا گیا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button