متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں سال کا اہم دن ، آج کا دن کیوں خاص ہے؟

خلیج اردو
21 ستمبر 2020
دبئی: متحدہ عرب امارات میں آج موسم سرما کا آخری دن ہوگا۔

اتوار کو عرب یونین کے ممبر اور ماہر فلکیات و خلائی سائنس ابراہیم آل جاروان نے کہا ہے کہ آج کا دن باضابطہ طور پر سال 2020 میں گرمیوں کا آخری دن ہے۔

شارجہ نیوز کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کے مطابق آل جاروان نے بتایا کہ 22 ستمبر 2020 سے خزان کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سورج آج خط استوا کے بالکل عمود پر ہوگا جہاں سے وہ جنوبی ہیموسفیئر( نصف کرہ ) کی جانب گامزن ہو جائے گا۔

دن اور رات کا دورانہ 20 مارچ 2021 سے پھر برابر ہو جائے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button