متحدہ عرب امارات

دبئی: محمد بن زاید اسٹریٹ پر گاڑی میں آگ لگنے کے باعث ٹریفک جام

خلیج اردو8 دسمبر 2021د

بئی: دبئی پولیس نے شہریوں کو محمد بن زاید اسٹریٹ پر گاڑی میں آگ آگ لگنے کی وجہ سے ٹریفک جام کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

دبئی پولیس کی ٹویٹ کے مطابق ٹریفک جام کے باعث گلوبل ویلیج ابوظہبی کی جانب جانے والی روڈ مکمل طور پر بلاک ہو چکی ہے۔

 

 

پولیس نے شہریوں کو محتاط رہنے اور شیخ زید اسٹریٹ کی جانب سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

SOURCE: KHALEEJ TIMES

 

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button