خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

خورفکان سڑک حادثے میں دو اماراتی زخمی،

خلیج اردو: خورفکان میں دو اماراتی افراد کو شدید سے درمیانے درجے کی چوٹیں آئیں جب خورفکان کی ایک مرکزی شاہراہ پر انکی گاڑی الٹ گئی جسمیں وہ سوار تھے۔

پولیس حکام کے تیز رفتار رسپانس کی وجہ سے اس حادثے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جو اتوار کی علی الصبح خورفکان شہر میں پیش آیا،

لیفٹیننٹ کرنل سعید رشید الیحیی، خورفکان جامع پولیس اسٹیشن کے سربراہ، مشرقی علاقے کے محکمہ پولیس کے آپریشن روم کے مطابق اتوار کو 2:50 am پر ایک رپورٹ موصول ہوئی جسمیں کارنیچی خورفکان روڈ پر ایک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں آگ لگ گئی.

گشت اور دیگر شہری دفاع کی گاڑیاں، قومی ایمبولینسز اور پولیس ایک ریکارڈ وقت میں جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور گاڑی میں لگی آگ بجھائی اور ڈرائیور اور اس کے ساتھی کو گاڑی سے باہر نکالا۔.

زخمیوں اماراتیوں ضروری طبی علاج کے لیے خورفکان ہسپتال منتقل کیا گیا.

تحقیقات کیمطابق ڈرائیور ضرورت سے زیادہ تیز رفتاری کے نتیجے میں سٹیئرنگ وہیل کا کنٹرول کھو بیٹھا، جس سے گاڑی اچانک ٹیڑھی ہوکر الٹی اور آگ پکڑ لی.

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button