متحدہ عرب امارات

2022 میں دو سورج چاند گرہن ، کیا عوام اسے واضح طور پر دیکھ سکیں گے؟

خلیج اردو
دبئی :امارات کے فلکیات سوسائیٹی کے چیئرمین اور بورڈ آف ڈائریکٹرز ابراہیم الجروان نے بتایا ہے کہ اس سال دو سورج اور چاند گرہن ہوں گے۔ پہلی بار یہ سولہ مئی کو صبح اور دوسری بار یہ اٹھ نومبر کو غروب آفتاب کے وقت چاند گرہن ہوگا۔

دونوں چاند گرہن نظر نہیں آئیں گے۔

دوسری طرف جنوبی افریقہ میں جزوی طور پر تیس اپریل یعنی یو اے ای میں یکم مئی کو سورج گرہن ہوگا جو یو اے ای یا عربین پینسولہ میں نہیں دکھائی دے گا۔

اکتوبر پچیس کو جزوی سورج گرہن نظر آئے گا۔ دیگر شمالی ایشیا میں یہ چھیاسی فیصد نظر آئے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button