متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : 1.56 ملین درہم کا سامان چوری کرنے والے دو سیکورٹی گارڈ کو ان کی غیر موجودگی سزا سنا دی گئی

خلیج اردو
18 اکتوبر 2021
دبئی : دبئی کریمنل کورٹ نے دو سیکورٹی گارڈ کو ان کی غیر موجودگی میں چھ مہینوں کی سزا سنائی گئی کیونکہ انہیں 1.56 درہم سامان کا تحفظ کرنے میں ناکامی ہوئی تھی۔

ملزمان کو جبل علی کے علاقے میں کام کرتے تھے وہ وردات کے بعد ملک سے باہر بھاگ گئے تھے۔

گواہ نے بتایا کہ سیکورٹی گارڈ جائے وقوعہ پر موجود نہیں تھے اور ان کے فون بند ملنے لگے تھے۔ جب وہ وہاں گیا تو پتہ چلا کہ کنسٹرکشن کا سامان موجود نہیں تھا جسے دس دن پہلے فروخت کیا گیا تھا۔

جب ایک دوسرے گارڈ نے ان کے ساتھ واٹس اپ پر رابطہ کیا تو انہوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایک دوسرے گارڈ کے ساتھ مل کر اسے بیچا ہے اور پیسے اپنے لیے رکھے۔

ملزمان نے بتایا کہ ان کے ساتھ ایک تیسرا آدمی بھی تھا جنہوں نے گاڑی فراہم کی تاکہ اس سامان کو وہاں سے لے جایا جا سکے۔

ایک تیسرے ملازم نے سامان کا کچھ حصہ خرید لیا تھا جسے گرفتار کرنے کے بعد اس نے دبئی پولیس کو اپنے جرم کا اعتراف کیا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button