متحدہ عرب امارات

بالکونی سے اپنے ساتھی کو دھکا دے کر گرانے والی دو خواتین کو بھاری جرمانہ کر دیا گیا

خلیج اردو
15 ستمبر 2021
ابوظبہی : ابوظبہی کی رہائشی ایک خاتون جسے بالکونی سے دھکا دے کر گرایا گیا تھا اور جس سے انہیں کافی گہری چوٹیں آئیں تھیں ، اسے گرانے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ متائثرہ خاتون کو ڈیڑھ لاکھ درہم ادا کرے۔

متائثرہ خاتون کو تکرار پر دو خواتین نے دھکا مار کر گرایا تھا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق واقعہ ابوظبہی میں پیش آیا جہاں دو عرب خواتین نے متائثرہ خاتون کو مارپیٹ کے بعد ویلا سے گرایا۔

خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور دیگر چوٹیں لاگیں جنہیں بیس دنوں کیلئے اسپتال میں داخل کیا گیا۔ پراسیکوٹر نے انہیں خاتون پر تشدد کرنے اور انہین زخمی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

اس سے قبل ابوظبہی کی ابتدائی عدالت نے انہیں پانچ سال کیلئے جیل میں بھجوایا اور دونوں کو ایک لاکھ درہم کی ادائیگی کا حکم دیا تاہم قید کی سزا کم کرکے چھ مہینے کر دی گئی ہے۔

اس کے بعد متائثرہ خاتون نے لا سوٹ میں دونوں سے ڈھائی لاکھ درہم کا مطالبہ کیا تھا۔ خاتون کے مطالبہ انہیں کافی زیادہ جذبات اور نفسیاتی صمہ پہنچا۔

تمام فریقین کو سننے کے بعد ابوظہبی سول کورٹ آف فرسٹ انسٹینس نے دونوں مدعا علیہ کو ہدایت کی کہ وہ شکایت کنندہ کو مادی اور اخلاقی نقصانات کیلئے مشترکہ طور پر 50 ہزار درہم ادا کریں ۔

اس طرح ہرجانےکی کل رقم 150،000 درہم ہو گئی ہے۔ مجرمان خواتین کو یہ بھی کہا گیا کہ وہ متاثرہ کے قانونی اخراجات ادا کریں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button