متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ویکسین کروانے کی تعداد جاری کر دی

خلیج اردو
دبئی: متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کے 21,696 نئے ویکسین لگوائے گئے۔ یہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لگوائے جانے والے ویکسین ہیں۔

ملک کی وزارت صحت اور روک تھام نے کہا ہے کہ ابھی تک لگوائے جانے والے ویکسین کی تعداد چوبیس ملین ہے۔

اس سے سو افراد کے مقابلے میں کرونا ویکسین کی تعداد 242.65 ہے۔

ایئر انڈیا ایکسپریس نے اپنی ٹریول اپ ڈیٹ میں کہا ہے کہ جن مسافروں نے ہندوستان میں کرونا وائرس ویکسینیشن کی دونوں خوراکیں لی ہیں انہیں متحدہ عرب امارات سے بھارت روانگی سے قبل تیز ترین پی سی آر ٹیسٹ لینے سے استثنیٰ حاصل ہے۔

متحدہ عرب امارات سے بھارت جانے والے مسافروں کے لئے اپنی تازہ گائیڈلائن میں ایئر لائن نے بتایا ہے کہ چھوٹ صرف ان افراد کیلئے ہے جنہوں نے ہندوستان میں دونوں خوراکوں کے مکمل ویکسینیشن شیڈول کو مکمل کیا ہے۔

نئی ٹریول اپ ڈیٹ سے زیادہ تر متحدہ عرب امارات کے ان سیاحوں کو فائدہ پہنچے گا جنہوں نے بھارت میں کرونا کی ویکسین لی ہیں۔

دوسری طرف جمعہ کو کنیڈا کے دارلحکومت اوٹاوا میں ٹرک ریلی کے خلاف پولیس نے حتمی آپریشن کیا۔

پولیس نے کہا کہ انہوں نے 100 سے زیادہ گرفتاریاں کیں اور تقریباً 20 گاڑیوں کو ہٹایا۔۔ اوٹاوا کے عبوری پولیس چیف اسٹیو بیل نے کہا کہ آپریشن جاری ہے اور اس میں وقت لگے گا۔

Source : khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button