متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی خاندان کے تین افراد کو قتل کر دیا ہے

خلیج اردو
26 جولائی 2021
ابوظبہی : ابوظبہی پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے اپنے خاندان کے تین افراد جو فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔

حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

کیس استعاثہ کو منتقل کرنے کے حوالے سے کارروائی جاری ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button