متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات: محظوظ ڈرا میں جیتنے والے 36 خوش نصیبوں نے 2 ملین درہم کا انعام شیئر کیا

خلیج اردو
دبئی : محظوظ ڈرا کے چھتیس فاتحین میں سے ہر ایک نے 55,555,55 درہم انعام جیتا۔ ان سب نے آٹھویں ہفتہ وار لائیو محظوظ گرانڈ ڈرا میں 2 ملین کا دوسرا انعام شیئر کیا۔

ریفل ڈرا میں تین فاتحین میں سے ہر ایک 100,000 درہم گھر لے گیا۔ جن آئی ڈیز کو فاتح کے طور پر منتخب کیا گیا ان میں14776359، 14927588 اور 14925667شامل ہیں اور ان کا تعلق بالترتیب عدنان، بنو اور مارک سے ہے۔

1,570 شرکاء کے لاٹری نمبر کے 5 میں سے 3 ہندسے میچ ہوئے جس کے بعد انہیں 350 درہم جیتنے کو ملے۔

مجموعی طور پر 1609 جیتنے والوں نے 2,849,500 انعامی رقم جیتی۔

10,000,000 کا گرینڈ پرائیز ایک بار پھر 4 جون کو متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق رات 9 بجے گرینڈ ڈرا میں جیتنے کیلئے پیش کیا جائے گا۔

لکی ڈرا کا حصہ بننے کیلئے www.mahzooz.ae کے ذریعے خود کو رجسٹر کرکے 35 درہم میں پانی کی بوتل خریدیں ۔

پانی کی خریدی گئی ہر بوتل کو محظوظ کے کمیونٹی پارٹنرز کے ذریعے عطیہ کیا جاتا ہے تاکہ ضرورت مندوں کو پانی فراہم کیا جا سکے۔ محظوظ ان تمام لوگوں کے لیے بلاتفریق اپنی خدمات دیتا ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button