متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : 8 سالہ بچے کا الیکٹرک اسکوٹر کار سے ٹکرا گیا ، بچہ زخمی حالت میں اسپتال منتقل

خلیج اردو
20 جون 2021
شارجہ : 8 سالہ اماراتی بچے کا الیکٹرک اسکوٹر گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے بعد اسے چوٹیں آئیں ہیں۔

مشرقی علاقے کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر علی الحمودی نے کہا ہے کہ ٹریفک پیٹرول اور نیشنل ایمبولینس جائے حادثہ پہنچی جہاں سے انہیں خور فکان اسپتال پہنچایا گیا۔

انہوں نے تصدیق کی کہ لڑکے کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button