متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : عجمان سیاحوں کو پارکوں میں ای اسکوٹر فراہم کرے گا

خلیج اردو
26 اگست 2021
عجمان : عجمان میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاحوں کو ای اسکوٹرز فراہم کریں گے کہ وہ پارکوں میں جائیں۔

عجمان میں پبلک ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی اور لائنسسنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ یہ سہولت اس وجہ سے دی جارہی ہے کہ وہ لوگوں کے عوامی نقل و حرکت اور سیاحتی علاقوں میں سفر کو آسان بنائے۔

اس اقدام سے عجمان کے رواں سال کے گرین اکانومی کے ویژن کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button