متحدہ عرب امارات

یو اے ای الرٹ : آپ سڑک پر آرمی کی گاڑیاں دیکھ سکتے ہیں ، ویڈیوز نہ بنائیں

خلیج اردو
15 ستمبر 2021
دبئی : متحدپ عرب امارات میں رہائشی ممکنہ طور پر سڑکوں پر آئندہ چند دنوں میں آرمی کی گاڑیاں دیکھ سکتے ہیں جس کیلئے انہیں ہدایت ہے کہ وہ ان کی ویڈیو نہ بنائیں۔

متحدہ عرب امارات میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فوج سٹریٹیجک ایکسرسائیز کرائیں گے جو سولہ سمبر سے اٹھارہ ستمبر تک ہوں گے۔

یہ فیلڈ مشقیں دامان فائیو کے نام سے ہیں جو متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں ہوں گے۔ رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گاڑیوں کی ویڈیوز یا تصاویر نہ بنوائیں۔

شہریوں کو ان جگہوں میں جانے سے منع کیا گیا ہے جہاں پر مشقیں ہورہی ہوتیں ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button