متحدہ عرب امارات

الہوسن اپلیکیشن کے گرین پاس کا استعمال عارضی طور پر منسوخ کر دیا گیا

خلیج اردو
18 جون 2021
ابوظبہی : حکام نے جمعہ کو بتایا ہے کہ ملک میں الحوسن اپلیکیشن کے گرین پاس کو عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اس کے بعد پیش آیا جب ملک میں اپلیکیشن پچھلے دن کیلئے بیگاڑ آیا تھا۔

ابوظبہی میڈیا ہاؤس کے مطابق الحوسن اپلیکیشن کی جگہ ملک میں داخلے کیلئے ٹیکسٹ میسج کے دیکھانے کی منظوری دی ہے۔

ابو ظہبی ایمرجنسی ، بحران اور آفات کی کمیٹی نے عوام سے بھی احتیاطی اور احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی اپیل کی ہے اس بات پر زور دیا ہے کہ لوگوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

15 جون کو الحوسن اپلیکیشن کا گرین پاس کو ابوظبہی کے عوامی مقامات میں داخلے کیلئے لازمی قرار دیا گیا تھا جیسے شاپنگ مالز ، ہوٹلز ، سپر مارکیٹ ، جیم خانے ، عجائب گھر ، ریسٹیکورٹ اور کیفے وغیرہ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button