پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کی جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی نے لاہور میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی۔ جاتی امرا میں ہوئی اس ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات کے سفیرحمادعبید الزابی کے ہمراہ نائب سفیر راشد علی بھی موجود تھے-

اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید فروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button