متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں آج مطلع ابرآلود رہے گا جس سے بارش کے امکان کے ساتھ گرد اٹھے گا

خلیج اردو
۲۴ جولائی ۲۰۲۱
دبئی : متحدہ عرب امارات میں آج بارش برسنے کا امکان ہے اور رہائشیوں کو اتوار کے دن خوشگوار موسم ملے گا۔

قومی مرکز برائے موسمیات نے ملک میں جزوی طور پر آسمان پر بادلوں کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ کچھ اوقات میں موسم دھندلہ رہے گا۔

بادلوں کے بننے کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں دوپہر کے وقت بارش ہوگی۔ ہلکے سے معتدل ہوئیں جو بعد میں تازہ ہونگی اور بادلوں کا باعث بننے کے بعد بارش برسائے گی۔ ہواؤں سے ریت اٹھنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور اومان میں سمندر کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button