متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں آج کا موسم : بادلوں اور ہواؤں سے بھرے دن کا انتظار کیجئے

خلیج اردو
26 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو آج بادلوں اور ہواؤں سے بھرا دن ملے گا۔ قومی مرکز برائے موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں جزوی بادل ، گردآلود مطلع اور بعض اوقات میں ہوائیں چلیں گے جس سے ممکنہ طور پر بارش ہو سکتی ہے۔

ایسی ہوائیں جو ہلکی سے معتدل ہونگی اور کچھ اوقات میں تازہ ہونگی ، بعض اوقات میں گرد بنائیں گی۔

بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان میں سمندر کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button