متحدہ عرب امارات

ابوظہبی :منگل سے ابو ظہبی میں نقل و حرکت کے لئے اجازت نامہ لازمی قرار

جن لوگوں کو پرمٹ چاہئے ہوگا، وہ ابوظہبی پولیس کے ویب سائٹ سے ” ٹریفک پرمٹ سسٹم – ابوظہبی ” سے پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں.

ابوظہبی میں منگل 2 جون سے امارت میں شہروں کے درمیان نقل و حرکت پر پابندی عائد کی ہے، جس کے بعد ابوظہبی پولیس نے اس ایک ہفتے کے دوران شہریوں کو خبردار کیا کے نقل و حرکت کے لئے آپکو ابوظہبی پولیس سے پرمٹ درکار ہوگا.

ابوظہبی پولیس ویب سائٹ پر لوگ ‘ٹریفک پرمٹ سسٹم – ابوظہبی‘ کے ذریعہ اجازت نامے حاصل کرسکتے ہیں۔

ابوظہبی پولیس نے عوام سے مطلبہ کیا کہ وہ حکام کے جاری کردہ فیصلوں پر عمل پیرا ہوں، اور قومی جراثیم کشی پروگرام کے مخصوص اوقات کی پابندی کریں.

اجازت نامہ حاصل کرنے کے لئے یہا کلک کریں : ‘Traffic Permits System – Abu Dhabi’ٹریفک پرمٹ سسٹم – ابوظہبی

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button