متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ابوظبہی میں کچھ ملازمین کیلئے ہر ساتویں دن کرونا پی سی آر ٹیسٹ کرانا لازم ہے

خلیج اردو
دبئی : ابوظبہی میں حکومتی اداروں اور کمپنیوں کے ملازمین کیلئے کرونا پی سی آر ٹیسٹ ہر سات دن بعد کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ابوظبہی حکومتی میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ اس ضرورت کا اطلاق چگبیس دسمبر بروز اتوار سے ہوتا ہے۔

ابوظبہی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی کے ساتھ تعاون میں حکومتی معاونت کا ادارہ ہر سات دن میں پی سی آر ٹیسٹ ملازمین سے کرائے گا۔

اس حوالے سے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے حکومت کی کرونا وائرس کے خلاف انسداد کیلئے صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور احتیطاطی تدابیر میں بہتری آئے گی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button