متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ابوظبہی میں ایک گودام میں آتشزدگی ، سول ڈیفنس کی جانب سے بروقت ریسکیو آپریشن کیا گیا

خلیج اردو
26 جولائی 2021
ابوظبہی : مصافہا کے صنعتی علاقے میں جہاں ایک گودام میں آگ لگی تھی ، کو کامیابی سے بجھایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابوظبہی کی سول ڈیفنس نے کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کے آگ کودیگر گودام تک پہنچانے سے بچایا۔

البیان کے مطابق اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے والی ٹیم موقع پر روانہ کی گئی جس نے بروقت آپریشن سے آگ پر قابو پایا۔ آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔

حکام نے حفاظتی تدابیر اور آگ بجھانے والے آلے کو دفاتر میں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے جس سے حادثہ پیش آیا ہو۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button