خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔

خلیج اردو: ابوظہبی پولیس اور ابوظہبی سول ڈیفنس کی ٹیموں نے مشترکہ کاروائی کے دوران ابوظہبی کے المراسی مرینا میں کشتی میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے۔

پولیس کے مطابق جمعرات کی شام لگنے والی آگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا تاہم آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے فی الحال تحقیقات جاری ہیں۔

حکام نے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہمیشہ صرف سرکاری ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button