متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے پہلے اماراتی نرس کا انتقال ہوگیا، شیخ محمد نے خراج عقیدت پیش کیا

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات کے پہلے نرس حسین قید کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس کی موت کی اطلاع ٹویٹر پر دی گئی۔

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے مرحوم کی خدمات کو خراج رقیدت پیش کیا گیا۔

شیخ محمد نے لکھا کہ قید نرسنگ کے شعبے میں پہلے ایمراتی تھی۔ ملک ان کی خدمات کو نہیں بھولے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button