متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : درجہ حرارت میں بدستور اضافہ ، بادلوں سے بھرے موسم کی پیشگوئی

خلیج اردو
31 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں رہائیشیوں کو درجہ حرارت میں متواتر اضافہ اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

قومی مرکز برائے موسمیات کے مطابق ملک بھر میں آسمان صاف اور کچھ اوقات میں جزوی طور پر بادلوں کی لپیٹ میں رہے گا جبکہ دن کے اوقات میں دھنلا رہے گا۔

مشرق کی جانب سے بننے والے بادلوں کی وجہ سے بارش کا امکان ہے۔ ہلکی سے درمیانی ہوائیں ملک میں گرد اور کہر کا باعثت بنے گا جس سے کچھ حصوں میں متوازی طور پر حدنگاہ متائثر ہوگی۔

بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان میں سمندر کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button