متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے انٹرپول کی مدد کرکے انسانی سمگلنگ کے شکار سینکڑوں افراد کی مدد کی

خلیج اردو
26 جولائی 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات نے انٹرپول کی مدد کرکے 430 افراد کو بچایا ہے جو انسانی سمگلنگ کا شکار ہوئے تھے۔ یہ دنیا بھر سے متائثرہ افراد تھے جنہیں مختلف آپریشن میں ریسکیو کیا گیا۔

پانچ روز آپریشن جو جولائی میں کیا گیا تھا ، اس میں 286 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اور اس میں 4000 ایمگریٹنٹس کو گرفتار کیا گیا تھا۔

انٹرپول کے زیراہتمام ممالک کی شرکت کا مشاہدہ کرنے والے آپریشن "دی لِبریٹرہ” کی تفصیلات کا انکشاف متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ کے تعاون سے پیر کے روز انٹرپول کے ذریعہ منعقدہ ایک ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران ہوا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button