متحدہ عرب امارات

نئے ہجری سال کے موقع پر یو اے ای کے نجی شعبے کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل (موہری) کی جانب سے بدھ کے روز اعلان کیا گیا ہے  کہ یو اے ای کے نجی شعبے کے لیے نئے ہجری سال 1443 کے  موقع پر تعطیلات کا آغاز 12 اگست بروز جمعرات سے ہوگا۔

اسلامی کیلنڈر کے مطابق اگر زی الحج کا مہینہ 30 دنوں کا ہوتا ہے تو زی الحج کا مہینہ 9 اگست بروز پیر کو ختم ہوگا اور 10 اگست کو یکم محرم ہوگا۔ تاہم، اگر زی الحج کا مہینہ 29 دنوں کا ہوتا ہے تو یکم محرم 9 اگست بروز پیر کو ہوگا۔ تاہم، اس کا انحصار چاند ںظر آنے پر ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button