متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : کرونا وائرس کیسز میں اضافہ کے باوجود اسپتال میں داخل ہونے کی شرح کم ہے ، حکام

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس حوالے سے حکومت ترجمان نے تسلیم کیا ہے۔

6 دسمبر کو یہاں کیسز کی تعداد 50 سے کم تھی ، آج 21 دسمبر کو کیسز کی تعداد 452 ہو گئی ہے۔

اس حوالے سے 55 فیصد سے زیادہ اسپتالوں کے بیڈ جس میں انتہائی نگہداشت کا وارڈ بھی ہے، خالی ہیں۔ اس وقت صرف 3 فیصد مریض اسپتالوں میں داخل ہیں۔

Spurrce : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button