متحدہ عرب امارات

الہوسن اپلیکیشن پر گرین پاس کے بغیر ابوظبہی میں کیسے داخل ہو سکتے ہیں ؟

خلیج اردو
18 جون 2021
دبئی : الحوسن اپلیکیشن کے عارضی طور پر معطلی کے بعد ابوظبہی نے اعلان کیا ہے کہ وہ دیگر شہروں سے داخل ہونے والوں کو متبادل فراہم کیا ہے۔

ابوظہبی ایمرجنسی ، بحران اور آفات سے متعلق کمیٹی نے جمعہ کے روز الہوسن اپلیکیشن کے ساتھ تکنیکی امور کا سامنا کرنے والے یا دارلحکومت میں داخل ہونے والے افراد کیلئے کرونا وائرس کے نتیجے کے ٹیکسٹ میسج کا استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ آج اٹھارہ جون سے شروع ہوا ہے اور جب تک اپلیکیشن کو اپڈیٹ نہیں کیا جاتا ، جاری رہے گا۔

کمیٹی نے الہوسن اپلیکیشن پر لوگوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کوششیں جاری ہیں کہ جلد از جلد سروس کو بحال کیا جا سکے۔

عوام کی سہولت کیلئے کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ عارضی طور پر الہوسن اپلیکیشن کو معطل کیا گیا ہے۔ ایک بار جب اپلیکیشن اپڈیٹ ہو جائے تو گرین پاس کو دوبارہ سے فعال کیا جائے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button