متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے ایرانی نسل کے بھیڑ بکریوں کے درآمد سے پابندی ہٹا دی

(خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات نے ایرانی نسل کے بھیڑ بکریوں کے درآمد سے پابندی ہٹا دی ہے ۔ متحدہ عرب امارات نے 2014 میں جزیری نسل کے بھیڑ بکریوں کے درآمد پر پابندی عائد کررکھی تھی جس کو چھ سال بعد ہٹا دیا گیا ہے ۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے یہ پابندی ان بھیڑ بکریوں کا مضر صحت ہونا بتایا گیا تھا ۔ متحدہ عرب امارات انتظامیہ کے مطابق ان بھیڑ بکریوں کو درآمد کرنے کے بعد ٹیسٹ کیا جائے گا جس کے بعد یہ مارکیٹ میں میسر ہو سکے نگے ۔

متحدہ عرب امارات انتظامیہ کے مطابق ایران سے کثیر تعداد ان بھیڑ بکریوں سے لدے کنٹیرز درآمد کے لئے تیار ہیں جو آل حمریہ بندرگاہ پر وصول کئے جائینگے ۔

 

Source: The National

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button